لفظ عزت بولنے میں جتنا اچھا ہے سننے میں اتنا ہی دلفریب ہے

لفظ عزت بولنے میں جتنا اچھا ہے سننے میں اتنا ہی دلفریب ہے آپ عزت کیسے کریں گے چاہے کوئی چھوٹا ہو یا بڑا بزرگ ہو یا جوان

لفظ عزت بولنے میں جتنا اچھا ہے سننے میں اتنا ہی دلفریب ہے

لفظ عزت بولنے میں جتنا اچھا ہے سننے میں اتنا ہی دلفریب ہے 
آپ عزت کیسے کریں گے چاہے کوئی چھوٹا ہو یا بڑا
 بزرگ ہو یا جوان 
عزت تو سب کے لیے ہونی چاہیئے
 کیوں میں غلط تو نہیں کہ رہی ؟
بچوں کو آپ سمجھاتے ہیں !!! 
کیا سمجھانے سے بھی کچھ سمجھ آتا ہے اور وہ بھی بچوں کو
 
On a serious note????

جو کام آپ نہیں کریں گے عملاً وہ کسی اور سے کیا امید کرتے ہیں
 آپ یقین کیجیۓ میرا ذاتی تجربہ ہے عزت کر کے سکون میں رہیں آپ سکون میں تب رہ سکتے ہیں جب دوسرے آپ سے خوش رہیں گے چاہے لوگ جو بھی کریں آپ کے ساتھ آپ کا عمل آپ کے ساتھ ہے اور ان کا ان کے ساتھ❤️
 اب آج سے یہ سب شروع کجیئے اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھئے گا 
اللہ حافظ

What's Your Reaction?

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0